حلقہ پی بی 36 قلات کے 7پو لنگ اسٹیشنز میں 23ستمبر کو پو لنگ کا اعلان

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) الیکشن کمیشن آ ف پا کستان نے بلو چستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 36کے 7پو لنگ اسٹیشنز میں 23ستمبر کو دو بارہ پو لنگ کا اعلا ن کر دیا۔ الیکشن کمیشن آف پا کستان کے جاری کر دہ اعلا میہ کے مطا بق بلو چستان ہائیکورٹ کے الیکشن ٹر بیو نل کے احکا مات پر عمل درآ مد کر تے ہو ئے بلو چستا ن اسمبلی کے حلقے پی بی 36قلا ت کے 7پو لنگ اسٹینشز میں دو بار ہ پو لنگ 23ستمبر کو ہو گی پو لنگ کا عمل صبح 8سے شام پا نچ بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گا جبکہ پی بی 36قلا ت کے ریٹریننگ آ فیسر کو انتخا با ت کے انعقا د کی زمہ داری کی تفویض کر دی گئی ہے دوسری جا نب الیکشن کمیشن آ ف پا کستا ن نے ڈپٹی کمشنر قلا ت بلا ل شبیر کو ری پو لنگ کے لئے ڈی آ ر او جبکہ اسسٹنٹ کمشنر قلا ت آفتا ب احمد کو ریٹرننگ آفسیرجبکہ علی محمد کو اسسٹنٹ ریٹر ننگ آفیسر مقر ر کر دیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے