کوئٹہ،فائرنگ سے ایک شخص زخمی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علا قے اسپنی روڈ پر واقع شورم میں لین دین کے معاملے فائرنگ کے نتیجے میں جانان نا می شخص زخمی ہو گیاجسے فوری طوپر ہسپتال منتقل کر دیا گیا،پو لیس نے واقعے کی اطلاع ملتے ہی جائے وقوعہ پہنچ کر واقعے سے متعلق تحقیقا ت شروع کر دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے