صادق سنجرانی کی زیرصدارت بلوچستان کے مسائل پر اہم بیٹھک

اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر)سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی رہائش گاہ پر بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سیاسی رہنماؤں کی اہم بیٹھک ہوئی۔

اجلاس میں بلوچستان کے مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی، بی اے پی، نیشنل پارٹی اور اے این پی کے ارکان اسمبلی و سینیٹرز شریک ہوئے۔اجلاس میں بلوچستان کے مسائل پر گفتگو ہوئی، صوبے کے سیاسی و معاشرتی مسائل پر مختلف تجاویز زیرِ غور آئیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے