دکی،فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

دکی(یو این اے) مانکی ڈیم کے قریب نامعلوم مسلح ڈاکووں کے فائرنگ سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگئے۔ پولیس زرائع کے مطابق دنیا خان ولد ولد عظیم قوم کھیتران ساکن دین محمد کاریز کو نامعلوم مسلح ڈاکووں نے موٹرسائیکل چھین کر فائرنگ کا نشانہ بنایا جاں بحق نوجوان کے لاش کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے نامعلوم ڈاکو فائرنگ کے بعد موٹرسائیکل چھین کر فرار ہوگئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے