سرداراختر مینگل کا استعفیٰ منظور نہ کرنے کا فیصلہ، منانے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی

اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر)حکومت نے سربراہ بلوچستان عوامی پارٹی (بی این پی)اختر مینگل کا بطور ممبر قومی اسمبلی استعفی منظور نہ کرنے کا فیصلہ ہے۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے اختر مینگل کو راضی کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے جن میں،رانا ثنا اللہ عثمان بادینی اعجاز جھاکرانی شامل ہے کمیٹی اختر مینگل سے ملاقات کرینگے کمیٹی اعلی حکومتی شخصیت کی ہدایت پر تشکیل دی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے