کوئٹہ،کلی دیبہ میں گاڑی پر فائرنگ سے سب انسپکٹر جاں بحق

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کلی دیبہ میں گاڑی پر فائرنگ سے سب انسپکٹر جاں بحق پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے گھر کے قریب گاڑی پر فائرنگ کرکے اہلکار کو شدید زخمی کیا تھا۔ریسکیو حکام کے مطابق زخمی اہلکار کو سول اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے