کوئٹہ،چمن پھاٹک پر سیکورٹی فورسز کی چوکی پر زوردار دھماکہ

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ میں چمن پھاٹک پر واقع سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب دھماکا تفصیلات کے مطابق دھماکے میں 2 شہری زخمی ہوگئے زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیابم ڈسپوزل اسکواڈ،سی ٹی ڈی،پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر موجود ہے سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے مین لے لیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے