خضدار،لین دین کے تنازعے پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

خضدار (ڈیلی گرین گوادر) خضدار میں لین دین پر فا ئر نگ دو افراد جا ں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق خضدار کے علا قے علا قہ گا ج میں سا سو لی قبیلے کے 2گر وپس کے در میان لین دین کے تنا ز عہ فائر نگ کاواقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں دوافراد جا ں بحق ہو گئے جا ں بحق ہونے والو ں کی شنا خت حاجی خان ساسو لی اور جمعہ خان ساسو لی سے ہوئی جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا جہا ں ضروری کاروائی کے بعد لا شیں ورثا ء کے حوالے کردی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے