ہرنائی،فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ہرنائی(ڈیلی گرین گوادر)ہرنائی شہر میں فائرنگ سے نوجوان نے اپنے چچازاد بھائی کو قتل کرکے فرار ہوگیا، پولیس کے مطابق چچازاد بھائی نے فائرنگ کرکے اپنے چچازاد بھائی کو قتل کرکے فرار ہوگیاقتل کی وجہ مقتول نے چند سال پہلے اپنے چچازاد بھائی کو فائرنگ کرکے قتل کیا تھا فائرنگ کرنے کے بعد ملزم فرار ہوگئے پولیس نے لاش کو ضلعی ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے