کوئٹہ،بارش کے پانی میں ڈوب کر بچہ جاں بحق

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ کے علا قے میں بار ش کے پا نی میں ڈو ب کر ایک بچہ جا ں بحق ہو گیا۔ پی ڈی ایم اے حکا م کے مطا بق بد ھ کو کوئٹہ کے علا قے مستو نگ روڈ پر رزاعت کے دفتر کے قر یب بار ش کے پا نی کے جھوڑ میں 12سا لہ ر یا ض احمد گر کر جا ں بحق ہو گیا پی ڈی ایم اے حکا م نے مو قع پر پہنچ کر لا ش کوہسپتال منتقل کر دیا جہا ں ضر وری کاروائی کے بعد لا ش ورثا ء کے حوالے کر دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے