سوات شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات(ڈیلی گرین گوادر)خیبر پختونخوا کے علاقے سوات میں زلزلے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی زیرزمین گہرائی 110کلو میٹر تھی
زلزلہ کوہ پیما مرکز نے بتایا کہ زلزلے کا مرکز تاجکستان افغانستان کا بارڈر تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے