نوشکی،فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

نوشکی(ڈیلی گرین گوادر)نوشکی مل اڈہ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کا تعلق سندھ سے بتایا جاتا ہے جو نوشکی میں سندھی و بلوچی ٹوپی فروخت کرتا تھا مزید تفتیش پولیس کررہی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے