شیرانی سے بچے کی لاش بر آمد

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) شیرانی سے ایک بچے کی لاش بر آمد کر لی گئی۔ پو لیس کے مطابق جمعہ کو شیرانی کے علا قے کو مانی خواہ کے قریب پندہ سالہ عیسیٰ خان نامی بچے کی لاش ملی ہے جسے تحویل میں لیکر ہسپتا ل منتقل کر دیا گیا، مزید کارروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے