دکی،مقامی کوئلہ کان میں حادثہ ایک کانکن جاں بحق

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) دکی کی مقامی کوئلہ کان میں حادثہ ایک کانکن جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جمعہ کو دکی کی مقامی کوئلہ کان میں مٹی کاتودہ گرنے سید محمد ولد عبدالکریم نا می کانکن جاں بحق ہو گیا جسے فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جاں بحق ہو نے والے کانکن کا تعلق افغانستان سے ہے، ریسکیوذرائع کے مطابق لاش کوضروری کاروائی کے بعد آبائی علاقے افغانستان روانہ کردیاگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے