خضدار،اتفاقیہ گولی لگنے سے ایک شخص جاں بحق

خضدار (ڈیلی گرین گوادر)خضدار میں اتفاقیہ گولی لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو خضدار کے علاقے مولہ کے رہائشی عبدالحیظ مبینہ طور پر اپنی بندوق سے گولی لگنے سے جاں بحق ہوگئے جسے فوری طور ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے