مستونگ،فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی
مستونگ(ڈیلی گرین گوادر)کلی کونگڑھ میں فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی ڈی ایچ کیو ہسپتال مستونگ میں ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد کوئٹہ منتقل کیا گیا۔