چمن،مردہ کاریز کے پہاڑوں سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

چمن(ڈیلی گرین گوادر) چمن مردہ کاریز کے پہاڑوں سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد کرلیاچمن مردہ کاریز کے پہاڑی علاقے اوچکء درہ سے دو دن کا پرانا لاش برآمد ہوا ہے لیویز فورس کے مطابق تشدد زدہ لاش پہاڑ سے 70 میٹر گہرائی میں پھینکا گیا تھا تاہم لاش کی شناخت نہ ہوسکی اور ناقابل شناخت ہے جس کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آنے کے بعد مذید کاروائی کی جائیگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے