چمن،فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

چمن(ڈیلی گرین گوادر)چمن بارڈ روڈ گوداموں میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی ہوگئے چمن گوداموں میں فائرنگ سے جاں بحق کا نام آمین اللہ قوم غبیزئی سکنہ چمن کا رہائشی تھا ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔ تاہم واقع کی تفتیش لیویز فورس کررہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے