خاران،نواب اکبر بگٹی اسٹیڈیم میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ

خاران (ڈیلی گرین گوادر) خار ان میں بم دھما کہ کوئی جانی نقصا ن نہیں ہوا۔ لیو یز کے مطابق منگل کو خا ر ان میں نوا ب ا کبر بگٹی اسٹیڈ یم میں ریمو ٹ کنٹر ول بم د ھما کہ ہوا تا ہم و اقعے میں کسی قسم کے جا نی نقصا ن کی اطلا ع موصو ل نہیں ہو ئی واقعہ کے بعد سیکو رٹی فورسز نے علا قے کو گھیر ے میں لے کر حملہ آورں کی تلا ش شروع کر دی مز ید کارروائی جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے