کوئٹہ،سریاب مل میں گرلز کالج پر نامعلوم افراد کا دستی بم حملہ

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ کے علاقے سریاب مل میں گرلز کالج پر نامعلوم افراد کا دستی بم حملہ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے میں نامعلوم گرلز کالج میں دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے تاہم جانی نقصان نہیں ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے