بارکھان میں لیویز فورس کی گاڑی پر حملہ
بارکھان:بارکھان لیویز فورس کی گاڑی پر حملہ، حملے سے گاڑی کے شیشے توڑے گئے گاڑی سے سرکاری اسلحہ اور قیمتی کاغذات نامعلوم افراد اٹھا کر فرار ہوگئے لیویز فورس کے مطابق لیویز کے جوان جشنِ آزادی 14 اگست کی تیاریوں میں مصروف لیویز فورس کے جوانوں کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا نامعلوم افراد سرکاری اسلحہ اور قیمتی کاغذات اٹھا کر فرار ہو گئے واقعی کی تحقیقات جاری۔ تفصیلات کے مطابق بارکھان،رکھنی شہر میں لیویز فورس کی گاڑی پر حملہ لیویز فورس کی گاڑی کے شیشے توڑے گئے لیویز فورس کی گاڑی سے قیمتی کاغذات اور سرکاری اسلحہ غائب۔لیویز فورس کے مطابق گاڑی لیویز تھانے کے باہر کھڑی تھی اچانک نامعلوم افراد نے لیویز فورس کی گاڑی پر حملہ کر دیا حملے کے بعد لیویز فورس کی گاڑی کے شیشے توڑے گئے وہاں سے گاڑی کے قیمتی کاغذات اور سرکاری اسلحہ لے کر نامعلوم افراد موقع واردات سے فرار لیویز فورس کی جانب سے پولیس کو مرسلہ جاری کر دیا گیا ہے فورس کے مطابق لیویز کے جوان جشنِ آزادی 14 اگست کی تیاروں میں مصروف تھی۔ اس موقع پر لیویز فورس کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس کے بعد گاڑی کے شیشے توڑے گئے اور گاڑی سے سرکاری اسلحہ اور قیمتی کاغذات اٹھا کر لے گئے واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔