کوئٹہ،دوست نے فائرنگ کرکے اپنے دوست کو قتل کردیا

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ گلستان روڈ پولیس لائن کے قریب فائرنگ ایک ہی موٹرسائیکل پر سوار دوست نے دوست کو قتل کردیاہراہ گلستان روڈ گلوبل سینٹر پولیس لائن کے قریب ایک ہی موٹرسائیکل پر سوار دوست نے اپنے دوست کو فائرنگ کرکے قتل کردیاعینی شاہدین کے مطابق موٹر سائیکل پر پیچھے بیٹھے شخص نے فائرنگ کرکے موٹرسائیکل چلانے والے دوست کو قتل کیا اور موقع سے بھاگ کر فرار ہوگیامقتول کی شناخت عبدالرشید اچکزئی کے نام سے ہوئی پولیس موقع پر پہنچ گئی مزید تحقیقات جاری ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے