یوم آزادی اسپورٹس فیسٹیول فٹبال ٹورنامنٹ،افغان کلب چمن نے فائنل اپنے نام کرلیا

کوئٹہ (سپورٹس رپورٹر)یوم آزادی اسپورٹس فیسٹیول 2024 فٹبال ٹورنامنٹ بلوچستان اسپورٹس بورڈ کی ہار اور افغان کلب چمن کی جیت کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ 12 ہزار سے زائد تماشائیوں کے بیچ کھیلے گئے اس میچ میں افغان کلب چمن نے بلوچستان اسپورٹس بورڈز کو صفر کے مقابلے دو گول سے شکست دے کر فائنل اپنے نام کر لیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے