سبی،ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق

سبی(ڈیلی گرین گوادر)سبی پیرک کی قریب قومی شاہراہ پرکوئٹہ سے لاڑکانہ جاتے ہوئے مزدہ ٹرک کو حادثہ ایک شخص جانبحق ہوگئیحادثہ ٹائر پھٹ جانے کی وجہ سے ہوا ٹرک الٹ گیا جسکی وجہ سے ایک شخص جانبحق اور ایک زخمی ہوگئے جائے حادثہ پر 1122 کے اہلکار پہنچ گئے اور جانبحق ہونے والے اور زخمی شخص کو 1122 کی ایمبولینس کے ذریعے ٹیچنگ ہسپتال سبی منتقل کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے