جشن آزادی اسپورٹس فیسٹیول کرکٹ فائنل کوئٹہ ڈویژن نے جیت لیا
کوئٹہ (سپورٹس رپورٹر)محکمہ کھیل بلوچستان کے زیراہتمام جشن آزادی اسپورٹس فیسٹیول فٹبال ٹورنامنٹ کے سلسلے میں آج کرکٹ کا فائنل میچ رخشاں ڈویژن اور کوئٹہ ڈویژن کے مابین کھیلا گیا یہ دلچسپ اور سنسنی خیز فائنل میچ کوئٹہ ڈویژن نے دو وکٹوں سے جیت کر چیمپئن کا اعزاز حاصل کیا ۔