بلاول بھٹو زرداری سے میرچنگیز جمالی اورروزی خان کاکڑ کی ملاقات،پارٹی امور پر تبادلہ خیال

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری سے جمعہ کو پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدر میرچنگیز جمالی اور جنرل سیکرٹری روزی خان کاکڑ نے ملاقات کی اس موقع پرپیپلزپارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل نیئر بخاری،افضل چن،قاسم گیلانی بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران پیپلز پارٹی کے تنظیمی امور،سیاسی معاملات اور صوبائی حکومت کی کارکردگی سمیت مختلف امورپرتبادلہ خیال کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے