کرک میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ اوجاں بحق

کرک(ڈیلی گرین گوادر) سرکی لواغرمیں پولیس چھاپےکےدوران مسلح افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او طارق خان جاں بحق ہوگئے۔پولیس نے تصدیق کی کہ فائرنگ میں تھانہ تخت نصرتی کے ایس ایچ او جاں بحق ہوئے ہیں۔ پولیس نے پولیس کی بھاری نفری نے پورے علاقے کا گھیراؤ کرلیا اور ملزمان کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کردیا۔ایس ایچ او طارق خان کی جسد خاکی پوسٹمارٹم کے لئے تحصیل تخت نصرتی ہسپتال منتقل کردی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے