بولان،سیلابی ریلہ میں چرواہا ڈوب کر جاں بحق

ڈھاڈر(ڈیلی گرین گوادر)بولان کے علاقے شوران میں سیلابی ریلہ میں چرواہا ڈوب کر جاں بحق اسسٹنٹ کمشنر ڈھاڈر کے مطابق نوجوان چرواہا اپنے مال مویشی کو بچاتے ہوئے اپنی جان کی بازی ہار گیا جاں بحق ہونے کی شناخت سونا خاں رند سے ہوئی ہے لاش کو ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے