کوئٹہ ریڈزون کو جانیوالی تمام سڑکیں دوبارہ بند

کوئٹہ:کوئٹہ ریڈزون کو جانیوالی تمام سڑکیں دوبارہ بند کردئیے گئیکوئٹہ انتظامیہ نے گزشتہ روز 8 دنوں تک بند رہنے والے ریڈ زون کو بحال کیا تھا بلوچ یکجہتی کمیٹی نے نوشکی اورکراچی واقعات کے بعد دھرنوں کو جاری رکھنے کا اعلان کیا گیا تھا اعلان کے بعد ریڈ زون کو دوبارہ کنٹینر لگا کر سیل کر دیا گیامعاہدے کے بعد نوشکی میں دھرنے پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا تھا اچی میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے متعدد رہنماوں کو گرفتار کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے