شام، دمشق جانے والی شاہراہ پر چلتی گاڑی میں دھماکا، اموات کا خدشہ

دمشق (ڈیلی گرین گوادر) شامی دارالحکومت دمشق جانے والی شاہراہ پر چلتی گاڑی میں دھماکا ہوا ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق خیال کیا جارہا ہے کہ گاڑی کو میزائل سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ دھماکے کے باعث گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی جبکہ واقعے میں اموات کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے