لورالائی،پو لیس اور سی آئی اے کی کاروائیاں،5منشیات فروش گرفتار

لور الا ئی (نمائندہ گرین گوادر) ایس ایس پی لور ا لا ئی محمد ظفر بز دار نے پر یس کا نفر نس کر تے ہو ئے کہا ہے کہ لور الا ئی پو لیس اور سی آئی اے پو لیس نے 16جو لا ائی سے 31جو لا ئی تک کار کر د گی بیا ن کر تے ہو ئے بتا یا کہ لور الا ئی پو لیس کی مختلف ٹیمیں صادق شہد پو لیس تھا نہ صدر، سی آئی اے پو لیس لور الا ئی نے جر ائم پیشہ اور منشیا ت فروشوں کے خلاف کاروائی کر تے ہو ئے 15دنوں کے 27مقد ما ت درج کئے گئے مختلف کاروائیوں میں 5منشیات فروشوں کو گر فتا ر کر کے انکے قبضہ سے ڈیڈ ھ کلو گر ام چر س بر آ مد کی گئی، دو مقد مات اسلحہ کی مد میں درج کئے گئے قما ربازہ کے اڈے کے خلاف کر و ائی کی گئی چار قما ر باز گرفتا ر کئے گئے اور جوئے پر لگی رقم اور تا ش بھی قبضے میں لئے اسی طرح 12مفر ور اور دو اشتہا ری ملز ما ن گرفتار کئے ما ل مسر وقہ میں 5عدد موٹر سائیکلز مالیت چھ لاکھ روپے طلائی زیورات مالیتی پانچ لاکھ روپے برآمد کئے اور دو موٹر سائیکل زیر دفعہ550 ض ف قبضہ میں لے لئے گئے ایس ایس پی محمدظفر نے لورالائی پولیس کی اچھی کارکردگی کو سراہا پریس کانفرنس کے دوران ایس ڈی پی او کلیم اللہ خان کاکڑ بھی موجود تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے