الیکشن ٹریبونل نے پی بی 14 نصیرآباد 2 کی انتخابی عذاداری خارج کردی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)پی بی 14 نصیرآباد 2 انتخابی عذاداری خارج کردیامعزز الیکشن ٹریبونل جناب جسٹس روزی خان بڑیچ کی عدالت نے صوبائی مشیر لیبر و مین پاور ڈیپارٹمنٹ بابا غلام رسول عمرانی کی جانب سے دائر انتخابی عذاداری برخلاف ممبر صوبائی اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری ایکسائز میر محمد خان لہڑی خارج کر دی ممبر صوبائی اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری ایکسائزمیر محمد خان لہڑی کی طرف سے کیس کی پیروی سینئر قانون دان نادر چھلگری ایڈووکیٹ نے کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے