ڈیرہ مراد جمالی،ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق

ڈیرہ مراد جمالی (ڈیلی گرین گوادر)ڈیرہ مراد جمالی ریلوے پھاٹک پر ٹرین نے ایک موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا ڈیرہ مراد جمالی میر جمعہ خان عمرانی ریلوے پھاٹک پر ٹرین نے ایک موٹر سائیکل سوار میر محمد ولد سعید احمد سکنہ بھاگ کو کچل دیا موٹر سائیکل سوار موقع پر جانبحق لاش کو ضروری کاروائی کیلئے منتقل کردیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے