کوئٹہ،جائیداد کی لالچ میں بیٹے نے باپ کو قتل کر دیا،ملزمان گرفتار

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ میں جائیداد کی لالچ میں بیٹے نے باپ کو قتل کر دیا، تفصیلات کے مطابق سیریس کرائم انویسٹی گیشن ونگ نے اندھے قتل کیسز کا سراغ لگاتے ہوئے ملزمان کوگرفتا ر کرکے لیا پولیس کے مطابق ڈیڈھ سال قبل بروری میں گھر سے ملنے والی سبزی فروش کی لاش کا معمہ حل کرتے ہوئے مقتول کے بیٹے حیات خان کو بھی گرفتار کر لیا قتل کی وجہ جائیداد کا تنازع بتایا جاتا ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے