بڑھتی مہنگائی کے سبب ایک اور المیہ،فیصل آباد میں باپ نے 2 بیٹیوں کو ذبح کردیا

فیصل آباد(ڈیلی گرین گوادر)ہوشربا مہنگائی کے موجودہ دور نے شہریوں کی چیخیں نکال دی ہیں، جہاں پاکستان میں غریب اور متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے لوگ مہنگائی سے پریشان ہیں وہیں بجلی کے بڑھتے ہوئے بلز کی وجہ سے جہاں شہریوں میں غم و غصہ بڑھتا جا رہا ہے وہیں قتل اور خود سوزی کے واقعات میں بھی نمایاں اضافہ ہو رہا ہے جس کی ویڈیوز آئے روز سوشل میڈیا پر گردش کرتی نظر آتی ہیں۔

ایسا ہی ایک دلخراش واقعہ فیصل آباد میں پیش آیا جہاں ایک باپ نے مہنگائی اور غربت سے تنگ آ کر اپنی دو بیٹیوں کو ذبح کر دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے