ژوب میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2 ریکارڈ

ژوب(ڈیلی گرین گوادر)ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، خوف کے باعث لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کی گہرائی 15 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز ژوب سے 50 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے