مچھ،کوئلے کی کان میں گیس بھر جانے سے 2 مزدور جاں بحق

مچھ(ڈیلی گرین گوادر)مچھ میں کوئلے کی کان میں گیس بھر جانے کے باعث 2 مزدور جاں بحق ہو گئے۔انسپکٹر مائنز کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے کان کنوں کی لاشوں کو سول ا سپتال مچھ منتقل کردیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے