ہرنائی،مسلح افراد کی فا ئرنگ سے ایک شخص جاں بحق


ہر نا ئی (ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان کے ضلع ہر نائی میں مسلح افراد کی فا ئرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے ۔اطلاعات کے مطا بق گزشتہ روز ہر نا ئی میں مسلح افراد نے فا ئرنگ کر کے رسول پوادی مری نا می شخص کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور فرار ہو گئے اس سلسلے میں ،زید کا رروائی متعلقہ انتظامیہ کر رہی ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے