نیشنل پارٹی کے اراکین اسمبلی کا گوادر میں پرامن احتجاجی جلسہ اور میر اشرف حسین کی گرفتاری کے خلاف احتجاج اور واک آوٹ

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) نیشنل پارٹی کے اراکین اسمبلی نے سوموار کے روز اسمبلی اجلاس کے دوران پوائنٹ آف آرڈر پر خیرجان بلوچ اور کلثوم نیاز بلوچ نے اپنے خطاب میں گوادر میں پرامن احتجاجی اجتماع پر فورسز کی جانب سے طاقت کا استعمال شیلنگ تشدد اور نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما میر اشرف حسین کے گھر میں تھوڑپھوڑ ان کی فرزندوں سمیت گرفتاری کی مذمت کی اور اسمبلی اجلاس سے واک آوٹ کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے