صوبہ سندھ میں آسمانی بجلی گرنے سے 7 افراد جاں بحق

ننگرپار(ڈیلی گرین گوادر)صوبہ سندھ کے علاقے ننگرپارکر کے نواحی گاؤں میں آسمانی بجلی گرنے سے 7 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق آسمانی بجلی گرنے سے جاں بحق ہونے والے افراد میں رمیش، رنجیت ، بھمر ومل ، سگنا، وکرم ، ٹابھور اور انیتاشامل ہیں ۔ آسمانی بجلی کی زدمیں آکر 7 گائے بھی ہلاک ہو گئیں ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے