سیکرٹری اطلاعات،ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز کا شاہد رند کے سسر کے انتقال پردکھ و افسوس کا اظہار

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) سیکرٹری اطلاعات عمران خان، ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز بلوچستان محمد نور کھیتران اور محکمہ تعلقات عامہ کے افسران نے ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند کے سسر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔ یہاں سے جاری ایک مشترکہ تعزیتی بیان میں انہوں نے سوگوار خاندان کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے