اوستہ محمد،نوجوان نے سینے میں گولی مار کر خودکشی کرلی

اوستہ محمد(ڈیلی گرین گوادر)چانڈیہ محلہ میں 22 سالہ نوجوان نیاز حسین بگٹی ولد غلام یاسین بگٹی نے سینے پر گوکی مار کر خود کشی کر لی طلاع ملتے ہی پولیس مووقع پر پہنچ کر لاش قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا وجہ گریلو نا چاقی بتائی جا رہی مزید پولیس کاروائی کر رہی ہے خود کشی یو ہے کوئی اور واقع ہے پوسٹ مارٹم کے بعد مقدمہ ہوگا دوسری جانب نوجوان کی خود کشی کے بعد گھر میں ماتم برپا ہو گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے