کوئٹہ،بلوچ راجی مچی کے شرکاء کابلوچستان یونیورسٹی کے سامنےدھرنا جاری

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)بلوچ راجی مچی کے شرکاء پر اس وقت کوئٹہ میں سریاب روڈ نزد بلوچستان یونیورسٹی سمیت تین مقامات پر دھرنا جاری ہے۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی اس وقت بلوچ عوام سے اپیل کر رہی ہے کہ تینوں دھرنوں کو ایک مقام، بلوچستان یونیورسٹی کے سامنے منتقل کرکے ایک منظم دھرنے میں تبدیل کریں۔ اس کے علاوہ ہم پورے کوئٹہ کے عوام سے گزارش کرتے ہیں کہ جلد از جلد سریاب روڈ، بلوچستان یونیورسٹی کے سامنے پہنچیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے