کوئٹہ،ٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)صوبائی دارلحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے نواں کلی میں تیز رفتار موٹر سائیکل دیوار میں ٹکرانے سے ایک نوجوان جانبحق ہوگئے نواں کلی بائی پاس کلی ناصران پر تیز رفتار موٹر سائیکل دیوار میں ٹکرانے سے ایک نوجوان جانبحق اور ایک زخمی ہوگیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے