پنجگور میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق،1 زخمی

پنجگور (ڈیلی گرین گوادر) پنجگور میں فائر نگ 3افر اد جا ں بحق 1زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علا قے با لگتر تحصیل گورا گو کے پہاڑی علا قے میں گھات لگا ئے مسلح افراد نے ایک گاڑی پر فائر نگ کی جس کے نتیجے میں 3افراد جا ں بحق اور ایک زخمی ہو گیا لا شوں اور زخمی شخص کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا مز ید کاروائی جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے