خضدار،ٹریفک حادثے میں 6 افراد شدید زخمی

خضدار (ڈیلی گرین گوادر) خضدار میں ٹر یفک حا دثہ 6افراد شد ید زخمی۔ تفصیلات کے مطابق کر خ سے خضدار آ نے والی پک اپ گاڑی کو کینٹ ایر یا کے قر یب حا دثہ پیش آیا جس میں 6افراد شد ید زخمی ہو گئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا مز ید کاروائی جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے