توہین الیکشن کمیشن کیس،فواد چوہدری کیخلاف جیل ٹرائل اور فرد جرم کا فیصلہ کالعدم

اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف جیل ٹرائل کالعدم قرار دے دیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے فواد چوہدری کی درخواست منظور کرتے ہوئے جیل ٹرائل کے دوران فرد جرم کا فیصلہ بھی کالعدم قرار دے دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے