پنجگور،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

پنجگور(ڈیلی گرین گوادر)پنجگور چتکان بازار جاوید چوک کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق۔ پولیس کے مطابق پنجگور چتکان بازار جاوید چوک کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگئے جاں بحق شخص کی شناخت شکیل احمد ساکن بونستان پنجگور سے ہوئی ہیلاش ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے