تحریک تحفظ آئین پاکستان کا 26 جولائی کو ملک بھر میں احتجاج کا اعلان

اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر)تحریک تحفظ آئین پاکستان نے 26 جولائی کوملک بھرمیں احتجاج کا اعلان کردیا۔سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر نے بتایا امن وامان کی صورتحال، عمران خان سمیت دیگر ملزمان کی گرفتاریوں اور مہنگائی کے خلاف احتجاج ہوگا۔

اسد قیصر نے دعوی کیا کہ ایم این ایز کی خرید و فروخت کے لیے آفرز ہورہی ہیں اور اراکین قومی اسمبلی پر وفاداری کی تبدیلی کے لیے دباؤ ڈالا جارہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے