نوکنڈی سے ایک شخص کی پرانی لاش برآمد

نوکنڈی(ڈیلی گرین گوادر)نوکنڈی کے علاقے پاک افغان باڈر چلگامی ایریا سے ایک پرانی لاش برآمد ہوئی جس کے پاس ایک کاغذ پر محمدحامدولد محمدطاہر لکھا ہوا ہے اور ساتھ شناختی کارڈ نمبر۔5410503408890اور موبائیل نمبر 03362740663 بھی درج تھا جسے پاک افغان باڈر پر تعینات سیکورٹی فورسزز نے رولرہیلتھ سینٹر نوکنڈی لایا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش کو نوکنڈی لیویز کے حوالے کردیا گیا جسے بعد میں چاگئے کے رہائشی کے طور پر پہچانا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے